Site icon MASHRIQ URDU

گراں فروشی کے خلاف مہم کا آغاز

آٹا اور سبزیاں

گراں فروشی کے خلاف مہم کا آغاز

سرکاری ریٹ لسٹ نمایاں لگانے، گراں فروشی اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف کارروائیوں تیز کردی گئیں۔ کمشنرز اشیائے خوردو نوش کے نرخ اور معیار کو بھی جانچنے کی پابند ہیں۔ ہدایات کے مطابق  سہولت بازاروں میں مارکیٹ سے کم نرخ پر معیاری اشیاء کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔

لاہور: چینی کی قیمت میں مسلسل اضافہ

 

Exit mobile version