Site icon MASHRIQ URDU

کے پی: بارشوں سے 323 ہلاکتیں

کے پی: بارشوں سے 323 ہلاکتیںکے پی

پی ڈی ایم اے کے اعلامیے میں نقصانات اپڈیٹ کیے گئے، جس کے مطابق سیلاب سے زیادہ متاثرہ ضلع بونیر میں اب تک 209 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔

پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ صوبے میں 156 افراد زخمی اور 336 مکانات کو نقصان پہنچا ہے جبکہ 230 مکانات کو جزوی اور 106 مکانات مکمل تباہ ہوئے ہیں۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ حادثات سوات، بونیر، باجوڑ، تورغر، مانسہرہ، شانگلہ اور بٹگرام میں ہوئے ہیں۔

بونیر: ایک ہی خاندان کے 21 افراد سیلابی ریلے کی نظر

Exit mobile version