Site icon MASHRIQ URDU

کینیڈا: وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے استعفیٰ دے دیا

Justin Trudeau

جسٹن ٹروڈو

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ انہوں نے استعفیٰ اہل خانہ کے مشاورت کے بعد کیا۔

Exit mobile version