Site icon MASHRIQ URDU

کینال منصوبہ رکوانے پر وزیراعلیٰ کی بلاول بھٹو کو مبارکباد

news 1708949760 6601

کینال منصوبہ رکوانے پر وزیراعلیٰ کی بلاول بھٹو کو مبارکباد

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں سندھ کے موقف کی فتح ہوئی ہے۔ یہ فتح وفاق، جمہوریت اور جمہوری اداروں کی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے 2 مئی کو مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس بلانے کا بھی خیر مقدم کیا اور کہا کہ مشترکہ مفادات کونسل میں سندھ کا کیس بھرپور انداز میں رکھیں گے، 2 مئی کو نہروں کا معاملہ واپس ہو جائےگا۔ کہا جب تک پیپلز پارٹی ہے سندھ کے پانی کا ایک قطرہ کسی کو نہیں دیا جائےگا۔

شہباز بلاول ملاقات، حکومت شرائط مان گئی

Exit mobile version