Site icon MASHRIQ URDU

کینال بنائیں وفاق کی حمایت چھوڑ دیں گے: نثار کھوڑو

l 149973 094818 updates

کینال بنائیں وفاق کی حمایت چھوڑ دیں گے: نثار کھوڑو

انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ متنازع کینال منصوبے کے خلاف کراچی، میر پور خاص اور سکھر میں احتجاجی جلسے ہوں گے۔ نثار کھوڑو نے مزید کہا ہے کہ پیپلز پارٹی پر سندھ کارڈ کا الزام لگانے والے ماضی میں کالاباغ ڈیم اور گریٹر تھل کینال کے حامی رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا ہے کہ چاول اور گنے کی فصل کے لیے بھی سندھ میں پانی میسر نہیں۔

حکومت کینالز منصوبہ فوری واپس لے، فاروق ایچ نائیک

Exit mobile version