کیا رمضان آرڈیننس منسوخ ہو چکا؟

کیا رمضان آرڈیننس منسوخ ہو چکا؟ رمضان المبارک اللہ تعالیٰ کی رحمتیں اور برکتیں سمٹینے کا مہینہ ہے۔ خوش قسمت ہیں وہ اہل اسلام جو اس ماہ مقدس سے بھرپور استفادہ حاصل کرتے ہوئے اپنا دامن نیکیوں سے بھر لیتے ہیں۔ جو مسلمان شرعی تقاضوں کے باعث ایسا نہیں کر پاتے، دعا ہے کہ اللہ … کیا رمضان آرڈیننس منسوخ ہو چکا؟ پڑھنا جاری رکھیں