کچے میں 6 مغویوں, پولیس کا ڈرون حملہ
سندھ پنجاب سرحدی علاقے میں 6 مغویوں کی بازیابی کے لیے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کے دوران پولیس کی جانب سے ڈرون حملہ کیا گیا، جس میں کئی ڈاکو زخمی ہو گئے۔
کچے کے علاقے میں مغویوں کی بازیابی کے لیے جاری آپریشن میں ڈرون کی مدد سے ڈاکوؤں کی کمین گاہ پر حملہ کیا گیا جس میں متعدد ڈاکو زخمی ہو گئے۔
ڈرون حملہ کشمور، گھوٹکی، رحیم یار خان کے سرحدی
