Mashriq Urdu
ڈیرہ غازی خان میں ضلعی کچہری میں منشی نے وکیل کو چھری کے وار کر کے قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق اس موقع پر بیچ بچاؤ کراتے ہوئے ایک وکیل زخمی بھی ہوا ہے جبکہ ملزم فرار ہو گیا۔
گوجرانوالہ: سیشن کورٹ کے باہر فائرنگ سے عدالت آیا شخص جاں بحق
زخمی وکیل اور مقتول کی لاش کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے بتایا ہے کہ مقتول وکیل اور منشی کے درمیان رقم کی لین دین کا تنازع تھا۔