Site icon MASHRIQ URDU

کُرم: 125 ملزمان کو حراست میں لیا، آئی جی

1468263 3754095 IG KP Zulfiqar Hameed updates

کُرم: 125 ملزمان کو حراست میں لیا، آئی جی

اُن کا کہنا تھا کہ گرفتار ملزمان جرائم اور دہشت گردی میں ملوث تھے۔ ذوالفقار حمید نے بتایا کہ حالیہ دہشتگردی کے متعدد واقعات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، علماء کرام کی ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں ایک گروہ ملوث ہے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ علماء کرام کے واقعات سے متعلق کچھ افراد کے موبائل نمبرز کا پتہ چل گیا ہے اور ان لوگوں تک پہنچ چکے ہیں۔ کہا کہ کرم واقعات میں ملوث تقریباً 125 افراد کو حراست میں لے لیا ہے اور انتہائی مطلوب دہشتگردوں کے سروں کی قیمتیں مقرر کی ہیں۔

لوئر کرم:کھائی میں گرنے سے جاں بحق افراد کا جنازہ ادا

Exit mobile version