کوہستان:  گاڑی کھائی میں گرنے سے 8 جاں بحق

کوہستان:  گاڑی کھائی میں گرنے سے 8 جاں بحق حادثہ کوہستان کے علاقہ مٹہ میں پیش آیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں 3 خواتین اور بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کی شکار گاڑی راولپنڈی سےگلگت جا رہی تھی۔ بٹگرام: جیپ حادثہ، بچہ جاںبحق، 11 زخمی