Site icon MASHRIQ URDU

کوہستان:  گاڑی کھائی میں گرنے سے 8 جاں بحق

ملائشیا:بس حادثہ

کوہستان:  گاڑی کھائی میں گرنے سے 8 جاں بحق

حادثہ کوہستان کے علاقہ مٹہ میں پیش آیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں 3 خواتین اور بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کی شکار گاڑی راولپنڈی سےگلگت جا رہی تھی۔

بٹگرام: جیپ حادثہ، بچہ جاںبحق، 11 زخمی

Exit mobile version