Site icon MASHRIQ URDU

کوہاٹ میں پولیس مقابلہ، 2 دہشت گرد ہلاک

پولیس مقابلہ
کوہاٹ میں پولیس مقابلہ، 2 دہشت گرد ہلاکپولیس مقابلہ

کوہاٹ پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں 2 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ ہلاک دہشت گرد 2 پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث تھے۔

واضح رہے کہ آج کوہاٹ میں دہشتگردوں کی پولیس موبائل پر فائرنگ سے سب انسپکٹر اور سپاہی شہید ہوگئےتھے۔ گزشتہ تین دن سے کوہاٹ کے سرحدی پہاڑی علاقے لاچی اور گرد و نواح میں دہشت گردوں کےخلاف آپریشن جاری ہے۔

جھنگ: پولیس مقابلہ ملزم ہلاک،2 ساتھی فرار

Exit mobile version