Site icon MASHRIQ URDU

کوہاٹ: دھماکہ، 2 افراد جاں بحق

کوہاٹ دھماکہ

گاؤں زوڑ آخور میں دھماکہ، 2 افراد جاں بحق

گاؤں زوڑ آخور میں گھر میں دھماکہ ہوا ہے جس میں 2 افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے۔

کوہاٹ دھماکہ:

پولیس کے مطابق ابتدائی تفتیش کے مطابق دھماکہ بارودی مواد کا لگتا ہے۔

پولیس نے کہا کہ بم ڈسپوزل اسکواڈ دھماکے کی جگہ کا معائنہ کر رہا ہے۔

ریسکیو دفتر میں 2 کلو بارودی مواد کا دھماکہ

Exit mobile version