Site icon MASHRIQ URDU

کوہاٹ: جنازے پر فائرنگ، 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق

جنازے پر فائرنگ

فائل فوٹو

کوہاٹ:  2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحقجنازے پر فائرنگ

پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں 2 خواتین اور ایک مرد شامل ہے۔ واقعے میں 10 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جن میں 7 خواتین بھی شامل ہیں۔

جنازے پر فائرنگ

پولیس کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی پر پیش آیا ہے اور ملزمان فرار ہو گئے ہیں۔

کراچی: فائرنگ سے 2 افراد جاںبحق

Exit mobile version