Site icon MASHRIQ URDU

کوٹ رادھا کشن:تاجر رہنماء کا قتل

کوٹ رادھا کشن

کوٹ رادھا کشنکوٹ رادھا کشن:تاجر رہنماء کا قتل

 (رپورٹ؛شاہزیب صابر) معروف تاجر رہنما شیخ معیز بہیما قتل صوبائی وزیر رانا محمد اقبال خاں نے فوری نوٹس لے لیا۔
صوبائی وزیر قانون کا ڈی پی او سے فوری رپورٹ طلب کرتے ہوئے ملزنان کی گرفتاری کی  ہدایت دیں۔
رانا محمد اقبال خاں نے تاجر کے اہل خانہ سے ہمدردی اور تعزیت کی اور کہا کہ واقعہ میں ملوث عناصرکو کفیرکردارتک پینچایا جائے گاـ

NCCIA کے ڈپٹی ڈائریکٹر گرفتار

Exit mobile version