کوٹ ادو: موہانہ گینگ کے خلاف کارروائی،4 گرفتار

کوٹ ادو: موہانہ گینگ کے خلاف کارروائی،4 گرفتار پولیس کے مطابق کوٹ ادو کے تھانے صدر کی پولیس نے ملزمان کے قبضے سے 4 موٹر سائیکلیں اور ایک ٹریکٹر ٹرالی بر آمد کر لی۔ پولیس نے بتایا ہے کہ زیرِ حراست ملزمان سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔ سرگودھا:منشیات فروشوں کی فائرنگ،2 پولیس اہلکار … کوٹ ادو: موہانہ گینگ کے خلاف کارروائی،4 گرفتار پڑھنا جاری رکھیں