Site icon MASHRIQ URDU

کوٹ ادو: موہانہ گینگ کے خلاف کارروائی،4 گرفتار

5e9db64ab76d2

کوٹ ادو: موہانہ گینگ کے خلاف کارروائی،4 گرفتار

پولیس کے مطابق کوٹ ادو کے تھانے صدر کی پولیس نے ملزمان کے قبضے سے 4 موٹر سائیکلیں اور ایک ٹریکٹر ٹرالی بر آمد کر لی۔ پولیس نے بتایا ہے کہ زیرِ حراست ملزمان سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

سرگودھا:منشیات فروشوں کی فائرنگ،2 پولیس اہلکار شہید،2 زخمی

Exit mobile version