کوٹ ادو: ذخیرہ شدہ چینی کی 8 ہزار بوریاں برآمد

کوٹ ادو: ذخیرہ شدہ چینی کی 8 ہزار بوریاں برآمد، کوٹ ادو میں اسسٹنٹ کمشنر نے گوداموں پر چھاپہ مار کر کروڑوں روپے مالیت کی چینی برآمد کر لیں۔ گودام مالکان کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا۔ 16 فروری کو بھی چینی کی ذخیرہ کی گئی 8 ہزار بوریاں برآمد کی گئی تھیں۔ … کوٹ ادو: ذخیرہ شدہ چینی کی 8 ہزار بوریاں برآمد پڑھنا جاری رکھیں