Site icon MASHRIQ URDU

کورین گلوکار جنگ کوک کا 7.79 بلین بار دیکھے جانے کا ریکارڈ

1580017 395

جنوبی کوریا میں پیدا ہونے والے جنگ کوک بچپن میں بیڈمنٹن کے کھلاڑی بننا چاہتے تھے، لیکن جی ڈریگن کی پرفارمنس نے موسیقی کی دنیا میں قسمت آزمائی پر مجبور کردیا

2013 میں صرف 15 سال کی عمر میں بی ٹی ایس کے کم عمر ترین رکن کے طور پر اپنے کیریئر کا آغاز کیا  جنگ کوک کی پرفارمنس نے گروپ کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔ ان کے مشہور سولو گانے "Begin” اور "Euphoria” نے مداحوں کے دل جیتے، جبکہ انہوں نے بی ٹی ایس کے کئی گانوں کے پروڈیوسر کے طور پر بھی خدمات انجام دی ہیں۔

جنگ کوک کے سولو گانے "Seven (feat. Latto)” کو 2.08 ارب دیکھا گیا۔ "Standing Next to You”  چار ارب سے زاءد کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔

 

Exit mobile version