Site icon MASHRIQ URDU

کورنگی: ڈکیتی مزاحمت پر ایک شخص جاں بحق

میانوانی قتل

فائل فوٹو

کورنگی: ڈکیتی مزاحمت پر ایک شخص جاں بحق

کورنگی ساڑھے پانچ نمبر پر گلی میں بیٹھے نوجوانوں سے مسلح ملزمان نے موبائل فون چھیننا چاہا جس پر انہوں نے مزاحمت کی۔ نتیجے میں ملزمان نے فائرنگ کردی جس سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔ لاش اور زخمی کو جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا، واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہے۔

ڈکیتی میں استعمال شدہ اسلحہ گھر سے برآمد خاتون انسپیکٹر گرفتار

Exit mobile version