Site icon MASHRIQ URDU

کوئٹہ:320 گرام روٹی قیمت 30 روپے مقرر

news 1720277470 8748

کوئٹہ:320 گرام روٹی قیمت 30 روپے مقرر

پرائس کنڑول کمیٹی نے ایک ماہ قبل 360 گرام روٹی کی قیمت 30 مقرر کی تھی۔ جس پر تندور مالکان نے احتجاج کیا تھا۔ ضلعی پرائس کنٹرول کمیٹی نے روٹی کے وزن میں 40 گرام کی کمی کردی۔

 

پشاور: 150 گرام روٹی سستی کر دی گئی

Exit mobile version