Site icon MASHRIQ URDU

کوئٹہ: ڈاکٹرز کی علامتی ہڑتال جاری

ae693a4a 1627 409a 998f dcf8ecb07489 w1080 h608

ڈاکٹرز کی ہڑتال

کوئٹہ: ڈاکٹرز کی علامتی ہڑتال جاری، بلوچستان بھر کے سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز میں گرینڈ ہیلتھ الائنس کی علامتی ہڑتال ڈیڑھ ماہ سے جاری ہے۔

ہڑتال کے باعث صوبے بھر کے سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز میں مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

بلوچستان: ہسپتالوں میں ہڑتال کو 4 ہفتے مکمل

گرینڈ ہیلتھ الائنس نے اس ضمن میں مطالبہ کیا ہے کہ اسپتالوں کو پبلک پرائیوٹ پارٹنر شپ کے تحت چلانے کا فیصلہ واپس لیا جائے۔

گرینڈ ہیلتھ الائنس کا کہنا ہے کہ مطالبات تسلیم کیے جانے تک اوپی ڈیز میں علامتی ہڑتال جاری رہےگی۔

Exit mobile version