کوئٹہ: چینی مذید 15 روپے کلو مہنگی

کوئٹہ: چینی مذید 15 روپے کلو مہنگی کوئٹہ میں چینی کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ چینی کی فی کلو ریٹیل قیمت میں 15 روپے کا مزید اضافہ۔  قیمت 180روپے کلو ہو گئی۔ چینی ہول سیل مارکیٹ میں 175 روپے فی کلو میں دستیاب ہے۔  گزشتہ روز چینی ریٹیل میں فی کلو 165 … کوئٹہ: چینی مذید 15 روپے کلو مہنگی پڑھنا جاری رکھیں