کوئٹہ: پولیس وین پر حملہ، 3 اہلکار شہید

کوئٹہ: پولیس وین پر حملہ، 3 اہلکار شہید پولیس حکام کے مطابق سریاب کے علاقے مستونگ روڈ پر نامعلوم دہشت گردوں نے پولیس موبائل پر حملہ کیا۔ موبائل میں موجود سب انسپکٹر عبدالولی تنولی اور دو جوان شہید ہوئے جبکہ ڈرائیور شدید زخمی حالت میں ہسپتال پہنچایا گیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی علاقے میں … کوئٹہ: پولیس وین پر حملہ، 3 اہلکار شہید پڑھنا جاری رکھیں