کوئٹہ: موٹرسائیکل سواروں کی پولیس پر فائرنگ
ملزمان کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گیا۔ جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کی فائرنگ سے ایک حملہ آور زخمی ہوا جسے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ دوسرے کی تلاش جاری ہے۔ پولیس نے واقعے کی مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔