Site icon MASHRIQ URDU

کوئٹہ: مسافر بس میں آگ, 5 افراد جاں بحق

کوئٹہ بس حادثہ

تربت بس دھماکہ

کوئٹہ: مسافر بس میں آگ, 5 افراد جاں بحق

ریسکیو حکام کے مطابق آگ لگنے کا یہ واقعہ کوئٹہ کی مغربی بائی پاس پر پیش آیا جہاں کوچ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ ریسکیو کے مطابق آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی عملہ فوری موقع پر پہنچ گیا جس نے زخمیوں کو نکالا اور ہسپتال منتقل کیا۔

کوئٹہ بس حادثہ

ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں 5 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوئے۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق جاں بحق افراد کی میتیں اور زخمیوں کو بی ایم سی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ زخمیوں کو طبی امداد دی جارہی ہے،9 میں سے 2 کی حالت تشویشناک ہے۔

 

کوئٹہ میں دھماکہ 2 جاں بحق، 6 زخمی

 

 

Exit mobile version