Site icon MASHRIQ URDU

کوئٹہ: عید سپیشل ٹرین پشاور روانہ

Quetta station1735106508 0 600x450 1

کوئٹہ: عید سپیشل ٹرین پشاور روانہ

ریلوے حکام کے  مطابق 9 بوگیوں پر مشتمل اس ٹرین میں 300 مسافر سوار ہیں۔ عیداسپیشل ٹرین کی حفاظت کے لیے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ ریلوے حکام نے مزید بتایا ہے کہ کوئٹہ سے روانہ ہونے والی عید اسپیشل ٹرین کل شام پشاور پہنچے گی۔ ریلوے حکام نے یہ بھی کہا ہے کہ کوئٹہ سے کراچی کے لیے بولان میل کو 31 مارچ سے روزانہ چلایا جائے گا۔

عید پر ٹرینوں کے کرایوں میں 20 فیصد کمی

Exit mobile version