Site icon MASHRIQ URDU

کوئٹہ سے اندرونِ ملک ٹرین تاحال معطل

کراچی

کوئٹہ سے اندرونِ ملک ٹرین تاحال معطل

ریلوے حکام کے مطابق ضلع کچھی میں 11 مارچ کو جعفر ایکسپریس پر حملے کے بعد سے ٹرین سروس معطل ہے۔ ٹرین سروس کی معطلی سے اندرونِ ملک جانے والے مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ ٹرین سروس کی ممکنہ بحالی کے حوالے سے ریلوے حکام نے بتایا ہے کہ اندرون ملک کے لیے ٹرین سروس سکیورٹی کلیئرنس کے بعد ہی بحال کی جائے گی۔

کوئٹہ: ٹرین سروس تاحال معطل

Exit mobile version