Site icon MASHRIQ URDU

کوئٹہ: سڑک پر دھماکا، 3 جاںبحق، 21 زخمی

110934495 whatsappimage2020 02 17at5.58.52pm.jpg

کوئٹہ: سڑک پر دھماکا، 3 جاںبحق، 21 زخمی

دھماکی کی آواز دور دور تک سنی گئی۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دھماکے کی جگہ پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ایم ڈی ٹراما سینٹر ڈاکٹر ارباب کامران کے مطابق دھماکے کے زخمیوں کو طبی امداد کی فراہمی جاری ہے۔ ایم ایس سنڈیمن ہسپتال ڈاکٹر عبدالہادی نے بتایا ہے کہ ڈبل روڈ دھماکے کے 4 زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ سنڈیمن ہسپتال میں تمام ڈاکٹرز اور طبی عملے کو ہنگامی بنیادوں پر طلب کر لیا گیا ہے۔

نوشکی: بس کے قریب دھماکا 3 جانبحق

Exit mobile version