Site icon MASHRIQ URDU

کوئٹہ: سردار کی موجودگی میں قتل نہیں ہوئے: سرفرازبگٹی

سردار کی موجودگی میں قتل

کوئٹہ: سردار کی موجودگی میں قتل نہیں ہوئے: سرفرازبگٹیسردار کی موجودگی میں قتل

 سرفراز بگٹی نے اپنے بیان میں کہا کہ  واقعے میں جیسے ہی نام سامنے آیا ہم نے ان کو گرفتار کیا، واقعہ کس کے فیصلے پر عمل میں آیا ابھی اس کی تحقیقات ہوں گی، ابھی سردار پر الزام ہے، جو سنا ہے وہ ایف آئی آر میں شامل کیا گیا، ابھی پراسیکیوشن نے ثابت کرنا ہے۔

سردار کی موجودگی میں قتل

انہوں نے مزید کہا کہ متاثرین کی جانب سے پولیس کو رپورٹ نہیں کیا گیا ہے۔ میر سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ افسوس ناک واقعے کا ریاست کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ہے، ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے، مزید گرفتاریاں ہوں گی۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہم اس کیس کو ٹیسٹ کیس بنائیں گے تاکہ دوبارہ ایسا واقعہ نہ ہو۔

کوئٹہ: مقتول خاتون و مرد کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی

 

Exit mobile version