کوئٹہ: بارودی سرنگ کا دھماکا، 4 افراد جاںبحق

کوئٹہ: بارودی سرنگ کا دھماکا، 4 افراد جاںبحق پولیس کے مطابق بارودی سرنگ کادھماکا کوئٹہ کے نواحی علاقے مارگٹ میں ہوا ہے جس میں 4 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ دھماکے … کوئٹہ: بارودی سرنگ کا دھماکا، 4 افراد جاںبحق پڑھنا جاری رکھیں