Site icon MASHRIQ URDU

کوئٹہ: بارودی سرنگ کا دھماکا، 4 افراد جاںبحق

جعفر ایکسپریس ٹریک پر دھماکا

کوئٹہ: بارودی سرنگ کا دھماکا، 4 افراد جاںبحق

پولیس کے مطابق بارودی سرنگ کادھماکا کوئٹہ کے نواحی علاقے مارگٹ میں ہوا ہے جس میں 4 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ دھماکے کے بعد علاقے میں پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کے عملے کو بھی طلب کر لیا گیا ہے۔

پشاور دھماکہ: زخمی مفتی منیر شاکر جانبحق 

Exit mobile version