Site icon MASHRIQ URDU

کوئٹہ: افغان ٹرانزٹ ٹریڈ، 2600 کلو افیون برآمد

drugs 4

کوئٹہ: افغان ٹرانزٹ ٹریڈ، 2600 کلو افیون برآمد

ترجمان اے این ایف کے مطابق انسدادِ منشیات فورس نے کراچی پورٹ  پر ساؤتھ ایشیاء پاکستان ٹرمینل پر سامان کی تلاشی کے دوران افیون برآمد کر لی۔ مجموعی طور پر 1816 میں سے 260 کارٹن میں افیون برآمد ہوئی۔ منشیات کو کشمش میں اس طرح ملایا گیا تھا کہ رنگ اور شکل ایک جیسی لگ رہی تھی۔ کنٹینر کا سامان قندھار میں افغان کسٹم حکام نے کلیئر کیا جو کینیڈا بھیجا جانا تھا۔ شپمنٹ قندھار سے کینیڈا میں ایک کمپنی کے لیے بک کرائی گئی تھی۔

اسلام آباد:منشیات خاتمے کے بجائے وی آئی پی ڈیوٹی پر مصروف ہیں،پولیس

Exit mobile version