Site icon MASHRIQ URDU

کوئٹہ:زلزلے کے جھٹکے، شدت 3 ریکارڈ

فلپائن

مشرق اردو، ریکٹر سکیل

کوئٹہ:زلزلے کے جھٹکے، شدت 3 ریکارڈ

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3 اور گہرائی 12 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 90 کلومیٹر دور مغرب میں تھا۔ فی الحال کسی قسم کے جانی اور مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

بلوچستان میں زلزلہ، شدت 3.3 ریکارڈ

Exit mobile version