Site icon MASHRIQ URDU

کوئٹہ:رکنِ اسمبلی کے قافلے کے قریب دھماکا، 1 جاں بحق 10 زخمی

گیس لیکیج سے دھماکہ

کوئٹہ:رکنِ اسمبلی کے قافلے کے قریب دھماکا، 1 جاں بحق 10 زخمی

پولیس کا کہنا ہے کہ سریاب روڈ پر پیپلز پارٹی کے رکنِ صوبائی اسمبلی علی مدد جتک کے قافلے کے قریب دھماکا ہوا ہے، جس میں ایک شخص جاں بحق اور 10 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ دھماکے میں علی مدد جتک محفوظ رہے۔ زخمی افراد کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

فیصل آباد: مسجد میں گیس دھماکہ، طالبعلم جاںبحق، 4 زخمی

Exit mobile version