Site icon MASHRIQ URDU

کمیٹی بااختیار ہے, فیصلے عمران خان خود کریں گے: اسد قیصر

images 4
Mashriq Urdu

نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ مذاکرات میں پہلا مطالبہ عمران خان سے ملاقات ہے۔ ملاقات کے لیے مناسب ماحول دیا جائے جس میں مشاورت ممکن ہو۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان کے بغیر کوئی بھی بات چیت بے معنی رہے گی۔

Exit mobile version