Site icon MASHRIQ URDU

کل 22 دسمبر سال کا مختصر ترین دن اور طویل ترین رات

poster a1eff79a 8b48 4d78 b8d8 ae0021e906f8

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 22 دسمبر کو سال 2024 کا چھوٹا ترین دن اور دسمبر کی 23 تاریخ سب سے لمبی رات ہوگی۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ 22 دسمبر کو سورج سات بج کر چھ منٹ پر طلوع ہوگا اور پانچ بج کر 14 منٹ پر غروب ہوگا، جس کا ک±ل دورانیہ 10 گھنٹے آٹھ منٹ کا ہوگا۔
رات کا دورانیہ 13 گھنٹے 52 منٹ کا ہوگا۔23 دسمبرسے دن کا دورانیہ بڑھنا اور رات کا دورانیہ کم ہونا شروع ہو جائے گا۔

Exit mobile version