کل ملک بھر میں یوم تشکر منانے کا اعلان

کل ملک بھر میں یوم تشکر منانے کا اعلان اعلامیہ کے مطابق یوم تشکر پر پاکستانی عوام اور افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا، یوم تشکر کے موقع پر دن کا آغاز مساجد میں قرآن خوانی اور خصوصی دعاؤں سے کیا جائے گا۔  وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں21 توپوں … کل ملک بھر میں یوم تشکر منانے کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں