کل عمران خان سے مختصر ملاقات ہوئی، وہ جذباتی انداز میں بغل گیر ہوئے: شیخ رشید

سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ میں اور آپ ایک ہیں، جو ہوا سو ہوا، میں نے بتایا 40 دن کے چلے میں مجھ پر کوئی تشدد نہیں ہوا۔ انہوں نے کہا کہ شہباز … کل عمران خان سے مختصر ملاقات ہوئی، وہ جذباتی انداز میں بغل گیر ہوئے: شیخ رشید پڑھنا جاری رکھیں