کشمیریوں کا قاتل کمار تھاپا پاکستانی شیلنگ میں جہنم واصل
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پاکستانی گولہ باری کے نتیجے میں راجوڑی میں مارے جانے والا ڈسٹرکٹ کمشنر راج کمار تھاپا وہ بھارتی حکومت کی پشت پناہی میں دہشت گردوں کا سہولت کار تھا۔ راج کمار تھاپا کی ہلاکت پر کٹھ پتلی وزیرِ اعلیٰ فاروق عبداللّٰہ نے افسوس کا اظہار کیا تھا۔ عرب میڈیا نے فاروق عبداللّٰہ کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ راج کمار تھاپے کے گھر پر گولہ لگا۔