Site icon MASHRIQ URDU

سپین: کشتی حادثہ، 44 پاکستانی سمیت 50 تارکین وطن ہلاک

greece boat drowned

کشتی حادثہ

سپین: کشتی حادثہ، 44 پاکستانی سمیت 50 تارکین وطن ہلاک، مغربی افریقہ کے راستے اسپین جانے والوں کی کشتی کو حادثہ پیش آیا ہے، جس میں 44 پاکستانیوں سمیت 50 تارکین وطن ہلاک ہوئے ہیں۔ مراکشی حکام کا کہنا ہے کہ کشتی میں 66 پاکستانیوں سمیت 86 تارکین وطن سوار تھے۔

یونان کشتی حادثہ کے مزید لاشیں مل گئیں

Exit mobile version