کسی ملک کے اندر مداخلت پر یقین نہیں رکھتے، اسد قیصر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ ہم کسی ملک کے اندر مداخلت پر یقین نہیں رکھتے، کسی ملک کو یہ اختیار نہیں دیتے کہ ہمارے ملک میں مداخلت کرے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ ہمارے ملک … کسی ملک کے اندر مداخلت پر یقین نہیں رکھتے، اسد قیصر پڑھنا جاری رکھیں