Site icon MASHRIQ URDU

کرم میں گولا گرنے سے 4 افراد جاں بحق

کرم میں گولا

گولا گرنے سے 4 افراد جاں بحق

اطلاعات کے مطابق نامعلوم افراد نے گولا مارا جس کے باعث 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ڈی پی او کے مطابق گولا تورغر کے علاقے میں گرا، جہاں موجود چار افراد جاں بحق ہوئے۔

کرم میں گولا

حادثہ کے خلاف علاقہ مکینوں نے سخت احتجاج کیا اور ذمہ داران کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔  ڈی پی او کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہے۔

لوئر کرم:کھائی میں گرنے سے جاں بحق افراد کا جنازہ ادا

Exit mobile version