Site icon MASHRIQ URDU

کرم راستہ کھول دیں،دھرنا ختم لیں،راجہ ناصر عباس

fe5be0dd1d1d4c5b21c19619e60b5d99 XL

مشرق اردو، راجہ ناصر عباس

کرم کا راستہ کھول دیا گیا تو ہم بھی دھرنےختم کر دیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے علامہ راجا ناصر عباس نے کہا کہ ہمارے دھرنے کسی پارٹی کے خلاف نہیں ہیں۔ وزیراعلیٰ کے پی ہمارے نزدیک جوابدہ ہیں۔ بند راستے کھول دیے جائیں تو دھرنا ختم کر دیں گے۔

کرم مذاکرات کامیاب، فریقین نے معاہدے پر دستخط کر دیے

سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا کے پی حکومت نے اب تک کوئی تعاون نہیں کیا۔ پاراچنار کے راستے بند ہونا صوبائی حکومت کے ناکام ہونے کی دلیل ہے۔

انھوں نے کہا ایم ڈبلیو ایم کا پاراچنار سے ایک ایم این اے ہے۔ کراچی میں احتجاج صرف مظلوم کی حمایت میں کیا گیا۔

Exit mobile version