کرتارپور راہداری معمول کے مطابق کھلی ہے

کرتارپور راہداری معمول کے مطابق کھلی ہے دربار انتظامیہ کے مطابق آج بھی یاتری کرتارپور راہداری کے ذریعے دربار پہنچ رہے ہیں۔ جہاں وہ عبادات، مذہبی رسومات اور گورو دوارہ کے درشن میں مصروف ہیں۔ یاتریوں کا کہنا ہے کہ یہ راہداری ان کی 70 سالوں کی دعاؤں کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ … کرتارپور راہداری معمول کے مطابق کھلی ہے پڑھنا جاری رکھیں