Site icon MASHRIQ URDU

کرتارپور راہداری معمول کے مطابق کھلی ہے

13 14

کرتارپور راہداری معمول کے مطابق کھلی ہے

دربار انتظامیہ کے مطابق آج بھی یاتری کرتارپور راہداری کے ذریعے دربار پہنچ رہے ہیں۔ جہاں وہ عبادات، مذہبی رسومات اور گورو دوارہ کے درشن میں مصروف ہیں۔ یاتریوں کا کہنا ہے کہ یہ راہداری ان کی 70 سالوں کی دعاؤں کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات میں بھی راہداری کھلی رہنی چاہیے۔ یہاں کے انتظامات اور صفائی بہترین ہے۔

بھارت:پہلگام پر سوشل میڈیا پوسٹس کرنے سے متعدد مسلمان گرفتار

Exit mobile version