کراچی:15 سالہ لڑکی مبینہ اغوا، مقدمہ درج

کراچی:15 سالہ لڑکی مبینہ اغوا، مقدمہ درج اغواء کا مقدمہ مغوی کے والد کی مدعیت میں سرجانی ٹاؤن تھانے میں درج کیا گیا ہے۔ متن کے مطابق مغوی علینہ 30 اپریل کو نجی سکول میں دسویں جماعت کا امتحان دینے گئی جس کے بعد سے علینہ کا کچھ پتہ نہیں چل رہا۔ مدعی کے مطابق … کراچی:15 سالہ لڑکی مبینہ اغوا، مقدمہ درج پڑھنا جاری رکھیں