Site icon MASHRIQ URDU

کراچی:15 سالہ لڑکی مبینہ اغوا، مقدمہ درج

60e442eeacf58

کراچی:15 سالہ لڑکی مبینہ اغوا، مقدمہ درج

اغواء کا مقدمہ مغوی کے والد کی مدعیت میں سرجانی ٹاؤن تھانے میں درج کیا گیا ہے۔ متن کے مطابق مغوی علینہ 30 اپریل کو نجی سکول میں دسویں جماعت کا امتحان دینے گئی جس کے بعد سے علینہ کا کچھ پتہ نہیں چل رہا۔ مدعی کے مطابق اس کی بیٹی علینہ کو نامعلوم ملزمان اغواء کیا ہے۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے مغوی علینہ کی تلاش شروع کردی۔

سرگودھا:13سالہ لڑکی اغواء،4 افراد کی 3ماہ تک اجتماعی زیادتی

Exit mobile version