Site icon MASHRIQ URDU

کراچی: 14 گھنٹے گزر گئے، ریڈ زون میں پانی کھڑا ہے

تھڈو ڈیم
کراچی: 14 گھنٹے گزر گئے، ریڈ زون میں پانی کھڑا ہے14 گھنٹے گزر گئے

کراچی میں ایوان صدر اور ضیاء الدین احمد روڈ سے پانی نہ نکالا جا سکا۔ ڈاکٹر ضیاء الدین احمد روڈ کا ایک ٹریک کل سے ٹریفک کے لیے بند ہے۔  ضیاءالدین احمد روڈ اور ایوان صدر سے پانی نکالنےکی کوشش بھی نہیں کی گئی، شاہین کمپلیکس سے آرٹس کونسل کے ایم آر کیانی روڈ پر بھی برساتی پانی موجود ہے۔

رپورٹس کے مطابق کل کی بارش کے بعد موٹرسائیکل سوار آج بھی اس پانی سے گزرنے پر مجبور ہیں۔

تھرپارکر میں آسمانی بجلی سے 23 مویشی ہلاک

 

Exit mobile version