Site icon MASHRIQ URDU

کراچی: گھر سے کئی روز پرانی لاش برآمد

پسند کی شادی

کراچی: کئی روز پرانی لاش برآمد

ریسکیو حکام کے مطابق اسکیم 33 سعدی ٹاؤن میں گھر سے کئی روز پرانی لاش ملی جس کی شناخت 50 سالہ ظفر کے نام سے ہوئی تاہم وجہ موت معلوم نہیں ہوسکی۔

گھر سے کئی روز پرانی

ریسکیو حکام نے بتایا کہ متوفی ظفر گھر میں اکیلا رہتا تھا، واقعے کی اطلاع ملنے کے بعد متوفی کی لاش کو عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے اور شواہد اکٹھا کیے جارہے ہیں۔

میہڑ:دادو کینال تیسرے نوجوان کی لاش 18 گھنٹے بعد مل گئی

 

Exit mobile version